the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ آج عہدہ صدارت کا حلف لیں گے جس کے بعد دنیا کے سب سے طاقت ور ملک میں ٹرمپ راج کا آغاز ہوجائے گا۔حلف برداری تقریب کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔اپنے بلند بانگ دعووں کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے



مسٹر ٹرمپ نے گذشتہ آٹھ نومبر کو ہوئے الیکشن میں ملک کے 240سال کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بننے کا خواب دینے والی ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو ہراکر دنیا کو حیرت زدہ کردیا تھا ، جس کے ساتھ ہی آٹھ برسوں کی ڈیموکریٹک حکومت کا بھی خاتمہ ہوگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.